ایک ہفتہ قبل تیز رفتار گاڑی میں سوار ملزمہ نے موٹرسائیکل سواروں اور دوسری گاڑیوں کو روند ڈالا تھا، حادثے میں باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے تھے


کراچی : کراچی میں کارساز جان لیوا حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ معمہ بن گئی۔
تفصیلات کت مطابق کیس کی تفتیش کو بریک لگ گئی،کیس میں کسی قسم کی بھی پیش رفت نہ ہوسکی ، ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل ایگزامن رپورٹ کئی روز بعد بھی نہ آسکی ،19اگست کو ہونے والے حادثے کو8روز گزر گئے ۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق 8روز میں 3سرکاری تعطیلات بھی ہوئیں ، پولیس حکام کو بھی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے،وکلاء کی موجودگی میں ملزمہ کا ابتدائی بیان بھی لیا گیا، ملزمہ کے بیان سے بھی پولیس کو کوئی مدد نہ مل سکی۔
واضح رہے ایک ہفتہ قبل تیز رفتار گاڑی میں سوار ملزمہ نے موٹرسائیکل سواروں اور دوسری گاڑیوں کو روند ڈالا تھا، حادثے میں باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago






