ابوظہبی : اسلام آباد یونائیٹڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کی ٹیم کو149 رنز پر ہی ڈھیر کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے آخری گروپ میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈز کا آمنا سامنا ہوا, اسلام آباد یونائیٹڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔
ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 149 رنز بنا سکی , شان مسعود 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے .ملتان سلطانز کے سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نا ہوسکے ۔اسلام آباد یونائیٹڈز کے محمد وسیم نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 31رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں ۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈز کی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر19 اعشاریہ 4 اورز میں ٹارگٹ پورا کر لیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈزکے کپتان شاداب خان 35 رنز کے ساتھ نمایاں کھلاڑی رہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈز کے محمد وسیم میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 13 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 13 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل




