ایف آئی اے ڈائریکٹر نے 3 افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، جے آئی ٹی کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر کریں گے

شائع شدہ 10 months ago پر Sep 14th 2024, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاسکو کیس اور سابق ایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کی گرفتار ی کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
ایف آئی اے کی جانب سے تشکیل کردہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) اپنی رپورٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کو پیش کرے گی، ایف آئی اے نے سابق ایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا ہے، مقدمہ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا۔
حالات کے پیش نظر ایف آئی اے ڈائریکٹر نے 3 افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، جے آئی ٹی کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر کریں گے جبکہ گل شہناز اکرم اور امتیاز نیازی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
- 3 منٹ قبل

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی
- 11 منٹ قبل

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- ایک گھنٹہ قبل

لاہورکی قدیم مبارک حویلی، جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا
- 2 گھنٹے قبل

"اسکوئڈ گیم" کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال
- 10 منٹ قبل

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان
- 15 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر الہام علیوف کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 12 منٹ قبل

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات