چینی وزیر اعظم نے گرمجوشی سے آرمی چیف سید عاصم منیر سے مصافحہ کیا اور دونوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا


اسلام آباد : اسلام آباد میں شنگھائی تعاون کانفرنس کا اجلاس چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد ،آرمی چیف نے چینی وزیر اعظم کا پر تپاک استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیےچینی وزیر اعظم پاکستان آمد، آرمی چیف سید عاصم منیر نے پرائم منسٹر ہاوس میں چینی وزیر سے ملاقات کی۔چینی وزیر اعظم نے گرمجوشی سے آرمی چیف سید عاصم منیر سے مصافحہ کیا اور دونوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
اس دوران چینی وزیر اعظم نے گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تکمیل پر منقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- ایک دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 7 گھنٹے قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- ایک دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 8 گھنٹے قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- ایک دن قبل





