ساہیوال کے علاقے بہادر شاہ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دو دہشتگروں کو حراست میں لیا

شائع شدہ 9 ماہ قبل پر اکتوبر 22 2024، 7:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب:ساہیوال کے علاقے بہادر شاہ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے علاقے بہادرشاہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیا ہے حکام کامزید کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشتگردوں کے خلاف پرچہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا لاہور گیریژن کا تعلیمی اور معلوماتی دورہ
- 9 minutes ago

پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی،اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان
- 5 hours ago

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago

پنجاب میں 25 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
- 2 hours ago

بلوچستان حکومت کا گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس شروع کرنے پرغور
- 2 hours ago

معروف یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک چھوڑ کر چلے گئے
- 3 hours ago

ٹڈاپ میگا کرپشن اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
- 2 hours ago

مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندے بے نقاب
- 4 hours ago

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ،پانچ مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
- an hour ago

اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 22 فلسطینی شہید،کیتھولک چرچ پر بھی بمباری
- 4 hours ago

پاکستان کیلئے تاریخ ساز دن، سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 6 hours ago

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات