اہلِ خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے شفقت چیمہ کومہ میں چلے گئے ہیں

شائع شدہ 8 months ago پر Oct 23rd 2024, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے مایہ ناز ادکاار اور پنجابی فلموں کے ولن شفقت چیمہ کو شدید علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ادکار کےاہلِ خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے شفقت چیمہ کومہ میں چلے گئے ہیں، اداکار کے اہلِ خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
شفقت چیمہ پاکستان فلم انڈسٹری کی اردو اور پنجابی کی 952 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ان کی اداکاری کو شایقین کی طرف سے بے حد پذیرائی ملتی رہی ہے۔

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- an hour ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- an hour ago

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 6 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 2 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- an hour ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 3 hours ago
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 6 hours ago

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 6 hours ago

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 5 hours ago

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- an hour ago

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات