پابندی روس کو مبینہ طور پر جنگی معاونت فراہم کرنے کے پیش نظر لگائی گئی

شائع شدہ 8 months ago پر Nov 3rd 2024, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
امریکہ نے بھارتی کی 19 کمپنیوں پر روس کو مبینہ طور پر جنگی معاونت فراہم کرنے کے پیش نظر پابندی عائد کر دی۔
امریکی وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور سامان فراہم کرنے پر عائد کی گئی ہیں، حکام کا مزید کہنا تھا کہ روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے میں مدد فراہم کرنے والوں کے خلاف ایسے اقدامات کرتے رہیں گے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کی زد میں 19 بھارتی کمپنیاں اور 2 بھارتی شخصیات آئی ہیں، بھارتی کمپنیاں روس کو الیکٹرانک، کمپیوٹر اور ایوی ایشن سے متعلق آلات فراہم کر رہی تھیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے دنیا بھر کی تقریباً 400 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 3 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 hours ago

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- an hour ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 hours ago

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 hours ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 hours ago

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 hours ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 24 minutes ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات