Advertisement
TheMaryamNSharif
Advertisement

پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

بلال احمد نے مالدیپ میں ہونے والی 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Nov 10th 2024, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

بلال احمد نے مالدیپ میں ہونے والی 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، انہوں نے گزشتہ برس جنوبی ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سہیل انور کا کہنا تھا کہ بلال احمد کو پرائیویٹ سپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، حکومت پاکستان کو باڈی بلڈرز کی بھی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

دوسری جانب بلال کا کہنا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔

Advertisement
TheMaryamNSharif
ڈونلڈ ٹرمپ  کا  ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

  • 15 minutes ago
پاکستان کا ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ

  • 2 hours ago
میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

  • 4 hours ago
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ریکارڈ

  • an hour ago
افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک

  • 2 hours ago
ایران کے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس، موساد کےسینٹر پر جوابی حملے

اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

  • 4 hours ago
قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی  آپریشن شروع 

قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی آپریشن شروع 

  • 2 hours ago
معرکہ حق میں  بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو زمین بوس کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حق میں  بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو زمین بوس کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
وزیر اعظم کی صدر مملکت  سے ملاقات ، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 2 minutes ago
وزیر اعلی مریم نواز کے کندھے میں تکلیف کے باعث ایم آر آئی کیلئے میو ہسپتال پہنچ گئیں

  • 5 hours ago
پاکستان اور امریکا کا   تجارتی معاہدوں  کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق