قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شوکت ترین کا کہناتھاکہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا دس فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ۔

"میری گاڑی" کی مد میں سکیم متعارف کروائیں گے ۔ سونے اور چاندی پر ٹیکس17سےکم کرکے7اور3فیصدکردیا ہے ۔ پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح35سےکم کرکے20فیصدکر دیا ہے۔
مزید پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ،، اہم تجویز زر غور
وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے30،احساس پروگرام کیلئے260ارب رکھے گئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سونے اور چاندی پر بھی ٹیکس کو کم کیا گیا ۔ آٹے اور اس کی اشیاء پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا ۔ پولٹری اور کیٹل فیڈ پر ٹیکس کو 17 فیصد سے 10 فیصد پر لا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں : کویت میں موجود غیرملکیوں کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی
پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 35 سے کم کرکے 2 فیصد تک لے آئے ہیں ۔ بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا ہے ۔ پچھلے 20 سے پندرہ سال ہم نے زراعت کو اہمیت نہیں دی ۔ پورے ملک میں ایگری مالز کا جال پچھائیں گے ۔ سب سے پہلے رقم ایگریکلچر پر خرچ کریں گے ۔
مزید پڑھیں : 10سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت کا ویزا بحال
وزیر اعظم ملک میں ای ووٹنگ متعارف کروانا چاہتے ہیں ، اس کے لیے پانچ ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago





