Advertisement

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم اور ابرار احمد نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 2 2024، 1:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری تین میچوں کی سیرسز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز کے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
زمبابوے کی ٹیم 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 108 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے 39،مارومانی 33 رنز بنا کر نمایاں رہے، اس کے علاوہ زمبابوے کا کوئی کھلاڑی بھی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا۔
پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم اور ابرار احمد نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جبکہ حارث رؤف اور جہانداد خان  نے بالترتیب 2 اور ایک وکٹ حاصل کیں۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا اور زمبابوے کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پاکستان کی طرف سے عثمان خان 39 عمیریوسف 16صائم ایوب24 اور کپتان سلمان آغا 13 رنز بنا  کر نمایاں رہے۔

جبکہ زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا، میسکزادہ اور نگاروا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سیریز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں۔

Advertisement
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 4 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 6 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement