Advertisement

انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے بھا رت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Dec 8th 2024, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے بھا رت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام  کر لیا

بنگلا دیش نے  فائنل میں بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

بنگلا دیش نے پہلے بلےبازی  کرتے ہوئے 49.1 اورز میں 198 رنز بنائے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رزان ہوسن نے 47 رنز کی  نمایاں اننگ کھیلی۔

بھارت کی جانب سے چیتن شرما اور ہاردک راج نے دو ، دو  وکٹیں حاصل کیں ۔

بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 35.2 اووز میں 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بھارت کی جانب سے کپتان محمد امان 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

جبکہ بنگلا دیش کی جانب سے اقبال حسین اور عزیزالحکم نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ آج ہی بھارت کی قومی ٹیم ( روہت شرما الیون ) کو  ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست  ہوئی ہے۔

Advertisement
مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

  • 5 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

  • 5 گھنٹے قبل
صیہونی فورسز کی  غزہ پربربریت جاری، مزید 78 فلسطینی شہید

اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

  • 2 گھنٹے قبل
یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 5 منٹ قبل
برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

  • 2 گھنٹے قبل
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 2 گھنٹے قبل
نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

  • 3 منٹ قبل
ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد  محرم الحرام کی مناسبت سے  عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
ملک بھر میں یوم عاشور پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس جزوی معطل

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement