Advertisement

بنگلہ دیشی دارالحکومت میں دھماکہ، 7افراد ہلاک ، 70 زخمی

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خوفناک دھماکے سے 7افراد ہلاک اور 70سے زائد زخمی ہو گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 29th 2021, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت  ڈھاکہ میں خوفناک دھماکے سے 7افراد ہلاک اور 70سے زائد زخمی ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق  یہ دھماکہ  موغبازار کے علاقے میں  وائرلیس گیٹ کے قریب  4منزلہ عمارت میں ہوا ، دھماکہ گزشتہ رات 8بجے ہوا ،  پولیس کے مطابق  دھماکےکی فوری طورپرنوعیت معلوم نہیں ہوسکی، دھماکےکے نتیجے میں متعدد گاڑیوں اور ملحقہ عمارتوں کو  نقصان پہنچا۔دھماکے سے اطراف میں موجود درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

ڈھاکامیٹروپولیٹن پولیس کے مطابق زخمیوں کومختلف اسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے ۔ جن میں 29ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال جبکہ 10 کو شیخ حسینہ  نیشنل برن ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

ڈھاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر شفیق الاسلام نے رات دس بج کر دس منٹ پر جائے وقوعہ موقع کا دورہ کیا اور بتایا کہ دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ ابتدائی طور پر  واقعے میں دہشت گردی  یا بم دھماکے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے تاہم یہ دھماکہ گیس سلنڈر  پھٹنے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ۔

 

Advertisement
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 15 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement