مسلم لیگ ن کا دفترجلانے کا کیس،پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر اشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں میاں اسلم اقبال، واثق قیوم، زبیرخان اور دیگر کو بھی اشتہاری قرار دے دیا

شائع شدہ 7 months ago پر Dec 13th 2024, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق پولیس کی درخواست کی سماعت کی۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، مراد سعید، میاں اسلم اقبال، واثق قیوم، زبیرخان اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔
عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان گرفتاری کے خوف سے روپوش ہیں۔

شہریوں کے لیے بُری خبر،گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،زرمبادلہ کی تعداد میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

دکی : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگر د ہلاک،2 گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

این ڈی ایم نے آج سے 5 جولائی تک ملک بھر مزید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 2 گھنٹے قبل

عوام کیلئے اچھی خبر، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان
- 38 منٹ قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ،علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کے حوالے سے بڑی خبر،ٹورنامنٹ کب اور کہاں ہو گا ؟
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 45 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 43 منٹ قبل

کیمبل پور سے اٹک تک، ایک سفر کی دلچسپ داستان۔۔۔
- 4 گھنٹے قبل

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ،ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ تباہ
- 3 گھنٹے قبل

لاہور: آندھی کے دوران بل بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، اہلیہ اور بچہ زخمی
- 33 منٹ قبل

اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات