Advertisement

ڈونلڈٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Dec 13th 2024, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈونلڈٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے ہیں اور ان کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہاں کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریب حلف برداری میں چینی ہم منصب شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ چینی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں مگر صدر شی کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے۔  

Advertisement
چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،زرمبادلہ کی تعداد میں اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: آندھی کے دوران بل بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، اہلیہ اور بچہ زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
افریقی ملک تنزانیہ میں دو بسوں میں تصادم، آگ لگنے سے 38 افراد جھلس کر ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
کوئٹہ: مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
 ایرانی آرمی چیف کافیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

 ایرانی آرمی چیف کافیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا  سمیت ملک بھر  میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 45 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 45 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
عوام کیلئے اچھی خبر، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ،ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ  تباہ

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ،ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ تباہ

  • 8 گھنٹے قبل
این ڈی ایم نے آج سے 5 جولائی تک ملک بھر مزید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
 کراچی: ہاکس بے  کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق

 کراچی: ہاکس بے  کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران

اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ،علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال