Advertisement
تجارت

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت کیجانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے  جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 16 2024، 2:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی   نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

حکومت کیجانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے  جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل کی نئی قمیت  2 روپے78 پیسےفی لیٹر کی کمی کے بعد  148 روپے95 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کےتیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسےفی لیٹرکمی کی گئی ہے جس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت 161 روپے66 پیسےفی لیٹر ہوگی۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 days ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 5 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور