مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
طے شدہ امور پر نوٹیفیکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا، ذرائع
اسلام آباد:مدارس رجسٹریشن کے معاملےپر بریک تھرو ہوگیا ہے اور حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کرنے کی یقن دہانی کرائی ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔
ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے مؤقف کا انتہائی مثبت جواب دیا گیا ہے اور وزیراعظم نے وزارت قانون کو فوری ہدایات کیں کہ قانون و آئین کے مطابق عملی اقدامات کریں، اس کے بعد امید ہے آئین و قانون کےمطابق عملی اقدامات ہمارےمطالبات کے مطابق ہوں گے۔
وزیراعظم نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ مل کر کام کرے گا ، دفتر خارجہ
- 13 گھنٹے قبل
حکومت اگر اتحادیوں سے مشورہ کرتی تو پالیسیاں بہتر ہوتیں ، بلاول بھٹو زرداری
- 11 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی رپورٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
راکھی ساونت پاکستان آ نے کو تیار مگر کس سے ملنے؟اداکارہ نے بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل
سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا
- 11 گھنٹے قبل
ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا
- 10 گھنٹے قبل
گوگل نے ہاف مون جنوری کے نام سے ڈوڈل جاری کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک پاکستان میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپ اسلام آباد میں پہلی حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 10 گھنٹے قبل