Advertisement
علاقائی

راولا کوٹ:مسافر وین کھائی میں گرنے4 مسافر جاں بحق،3 زخمی

جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 23rd 2024, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولا کوٹ:مسافر وین کھائی میں گرنے4 مسافر جاں بحق،3 زخمی

مظفرآباد: آزاد کشمیرکے ضلع راولا کوٹ میں مسافر وین کھائی میں گر گئی جس کے  نتیجے میں4 مسافر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
حادثہ روالا کوٹ کے علاقے آزاد پتن کے قریب پیش آیا جہاں مسافر  وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، وین علاقہ تراڑکھل سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حادثہ ہو گیا۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پلندری منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 9 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے