ماتحت عدالت نے چچا کے غیر مسلم ہونے کی بنیاد پر پوتے کے حق میں فیصلہ سنایا جسے چچا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا مگر ہائی کورٹ نے اپیل مسترد کر دی۔


لاہور ہائی کورٹ نے مسلم کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ نہ دینے کے ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی۔
جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ سنایا، ماتحت عدالت نے مسلمانوں کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ نہ دینے کا حکم دیا تھا، جسے لاہور ہائی کورٹ نے برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق کسی غیر مسلم کو مسلم کی جائیداد میں حصہ کا حق نہیں خواہ وہ پیش رو ہو یا جانشین۔ یہ کیس گوجرہ کے ایک مرحوم شخص کی 83 کنال اراضی سے متعلق تھا جسے اس کے بچوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔تاہم مرحوم کے پوتے نے اراضی کے انتقال اور غیر مسلم چچا کو حصہ دینے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا۔
ماتحت عدالت نے چچا کے غیر مسلم ہونے کی بنیاد پر پوتے کے حق میں فیصلہ سنایا جسے چچا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا مگر ہائی کورٹ نے اپیل مسترد کر دی۔
سی ڈی اے بورڈ نے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد سخت سیکیورٹی میں روانہ
- 7 گھنٹے قبل

حکومت بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے جلد خوشخبری سنائے گی ، وزیر خزانہ
- 7 گھنٹے قبل

امریکا کے لئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے معاملہ، امریکی ایوی ایشن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی
- 11 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اور ججز کے درمیان لڑائی میں شدت
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس : مرکزی ملزم ارمغان کے والد مزید مشکل میں پھنس گئے
- 11 گھنٹے قبل

ایمسٹر ڈیم میں چاقو حملہ میں 5 افراد زخمی ، 2 کی حالت تشویشناک
- 10 گھنٹے قبل
عید الفطر پر 820 قیدیوں کے لیے سزا میں نرمی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

قلات : مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- 10 گھنٹے قبل

پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے ریاستی سطح پر ایک اور نیا موڑ
- 10 گھنٹے قبل

اسلام آباد : تیز رفتار ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان بھر میں جمعتہ الوداع نہایت ادب و احترام سے منایا گیا ، فلسطین کے حق میں دعائیں کی گئیں
- 10 گھنٹے قبل