جج مر جائے تو بیوی کو بھی تنخواہ ملتی رہتی ہے، جس ملک کی عدلیہ کمپرومائز ہو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے


وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے جس دن سیاست قبلہ رو ہوجائے سب اچھا ہوجائے گا ،ہمارا قبلہ کبھی راولپنڈی تو کبھی عدلیہ ہوجاتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاستدان کسی نہ کسی وقت بیساکھی استعمال کر لیتے ہیں ،یہ بیساکھی سب نے استعمال کی اس حمام میں سارے ننگے ہیں، ہماری سیاست میں کوئی روایات ہی نہیں عدلیہ کی روایات نہ میڈیا کی روایات ہے، سپیکر ایاز صادق اور پی ٹی آئی میں سے تو ہوا بھی نہیں نکل رہی ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں، اللہ مذاکرات کی کوششوں میں برکت ڈالے۔
انہوں نے کہا جس دن سیاست قبلہ رو ہوجائے سب اچھا ہوجائے گا ،ہمارا قبلہ کبھی راولپنڈی تو کبھی عدلیہ ہوجاتی ہے، سپریم کورٹ کا جج 16لاکھ لیتا ہے اور ہماری ایک لاکھ 58ہزار ہمیں تنخواہ ملتی ہے .
جج مر جائے تو بیوی کو بھی تنخواہ ملتی رہتی ہے، جس ملک کی عدلیہ کمپرومائز ہو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے، ہماری ضمانت تو عدالت سے ہوسکتی تھی لیکن کوئی وکیل کیس نہیں لڑتا تھا۔
مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی
- 13 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک
- 13 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- 14 گھنٹے قبل

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج
- 13 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری
- 8 گھنٹے قبل

مصطفی عامر قتل کیس : قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طلب
- 11 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے پہلے تیز ترین الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن کا افتتاح
- 9 گھنٹے قبل

ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام
- 9 گھنٹے قبل

ایکنک کے اجلاس میں 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
- 9 گھنٹے قبل
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل