شام: تر ک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے مابین جھڑپوں سے 120 افراد ہلاک
نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے،عالمی میڈیا
شائع شدہ 3 days ago پر Dec 30th 2024, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دمشق: شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں خونی جھڑپوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شام میں انسانی حقوق کے ادارےسیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں 120 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں،شام میں نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب عالمی میڈیا کے مطابق شمالی شام تشرین ڈیم اور قرہ کوساک پل کے آس پاس بھی جھڑپیں جاری ہیں، جھڑپوں کے دوران بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
Advertisement
حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری
- 32 minutes ago
بنگالی حکومت کا ماہ مبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان
- 20 minutes ago
معاشی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ، 2025 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، وزیراعظم
- an hour ago
سال2025 میں پیدا ہونے بچوں کا تعلق کس جنریشن سے ہو گا؟جانیئے حیرت انگیز معلومات
- 20 minutes ago
19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان میں کوئی بڑی پیشرفت نہیں، بیرسٹر گوہر
- 27 minutes ago
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آذربائیجان کےسفارتخانے کا دورہ
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات