پاکستان کے سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے، پی سی بی کا اظہار افسوس
انہوں نے 39 سنچریاں اور 65 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں جبکہ 63 لسٹ اے میچز میں 2 سنچریوں اور 9 نصف سنچریوں کی بدولت 1560 رنز بنائے
شائع شدہ 3 days ago پر Dec 30th 2024, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے سابق عالمی کرکٹر ارشد پرویز 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی وفات پرپاکستان کرکٹ بورڈ نے وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ارشدپرویز نے 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جس میں 11 رنز بنائے،جبکہ انہوں نے 248 فرسٹ کلاس میچز میں 14986 بنائے، ان کا بہترین اسکور 253 رنز ناٹ آؤٹ تھا، انہوں نے 39 سنچریاں اور 65 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں جبکہ 63 لسٹ اے میچز میں 2 سنچریوں اور 9 نصف سنچریوں کی بدولت 1560 رنز بنائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق بین الاقوامی کرکٹر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور اہل خانہ و دوستوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
Advertisement
اسرائیل کے سابق وزیردفاع یواف گیلانٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا
- ایک گھنٹہ قبل
معاشی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ، 2025 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، وزیراعظم
- 30 منٹ قبل
19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان میں کوئی بڑی پیشرفت نہیں، بیرسٹر گوہر
- چند سیکنڈ قبل
حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری
- 6 منٹ قبل
گجرات میں مبینہ طور پر رشتے سے انکار پر فائرنگ، دو بہنیں قتل
- ایک گھنٹہ قبل
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آذربائیجان کےسفارتخانے کا دورہ
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات