ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 1st 2025, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کا اضافہ ہوا ، دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی ، جولائی تا دسمبر مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد ریکارڈ کیا گیا ، شہروں میں مہنگائی کی شرح 4.4 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 3.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ایک سال میں دال چنا 54.25 فیصد مہنگی ہوئی، بیسن 52.15 فیصد، ٹماٹر 44.71 فیصد، آلو 37.03 فیصد مہنگے ہوئے، دال مونگ 34.50 فیصد، مچھلی 25.47 فیصد، گوشت 21.38 فیصد مہنگا ہوا، تازہ دودھ، پھل، پیاز، گھی، سبزیاں بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔
Advertisement
کرم امن معاہدے کےبعد پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لیکر ٹل سے پاراچنار روانہ
- 3 گھنٹے قبل
شاری بلوچ،بلوچستان میں دہشت گردوں کی خواتین کے استحصال کی ہولناک مثال
- 2 گھنٹے قبل
لوئر کرم:ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کا واقعہ، پاراچنار کو جانے والےامدادی سامان کے قافلے کی کرم روانگی مؤخر
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان ٹیم کے لیے بُری خبر، اوپنر صائم ایوب6ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر
- ایک گھنٹہ قبل
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ، اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کی ٹیم میں واپسی
- 3 گھنٹے قبل
نیویارک کی عدالت کا نو منتخب امریکی صدرٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات