پاکستان

نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب

دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں اہم منظوریاں دے دی گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 دن قبل پر جنوری 1 2025، 9:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب

نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا۔

اجلاس میں فتنہ الخوارج اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

فورم کو اب تک ہونے والی کاروائیوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں اہم منظوریاں دے دی گئیں۔

واضح رہے کہ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔