عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ
دو دن میں فی تولہ سونا 2100 روپے اور فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہوگیا
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 2nd 2025, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج پھر سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 274700 روپے ہوگئی۔
اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 235511 روپےہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میںسونا 11 ڈالر مہنگا ہوا جس کیے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2624 ڈالرکا ہوگئی،
واضح رہے کہ دو دن میں فی تولہ سونا 2100 روپے اور فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہوگیا۔
Advertisement
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 5 گھنٹے قبل
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- 3 گھنٹے قبل
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 5 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- 3 گھنٹے قبل
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات