سعودی آدیل ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کررہی ہے
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 5th 2025, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی آدیل ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کررہی ہے، پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی، پروازیں کراچی ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی جائیں گی۔
رپورٹ کے مطابق آدیل ایئر کی پہلی پرواز کراچی پہنچنے پر طیارے کو ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے واٹر سلوٹ پیش کیا جائے گا، سی اے اے نے فلائی آدیل کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کی اجازت پہلے ہی دے چکی ہے۔
سعودی عرب کی نئی ایرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آئے گی۔
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ ،متعدد ہلاکتیں
- چند سیکنڈ قبل
ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی ، بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ
- 33 منٹ قبل
اعتزازحسن شہید کی گیارہویں برسی آج منائی گئی
- 10 گھنٹے قبل
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا
- 9 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
- 24 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات