رومانیہ: سوئٹزر لینڈ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دے دی

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 30th 2021, 10:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یوروکپ 2021کے ناک آؤٹ مرحلے میں سوئٹزرلینڈ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دے دی جبکہ میچ نیشنل سٹیڈیم ارینارومانیا میں کھیلا گیا ۔
سوئٹزر لینڈ نے تین ،تین گول سے برابر میچ اضافی وقت میں تین ،پانچ کے پینلٹی شوٹ سے اپنے نام کر لیا ۔
دوسرے میچ میں اسپین اور کروشیا بھی 90 منٹ کےمقرر وقت میں تین ،تین گول سے برابر رہے پھر اضافی وقت میں پینلٹی شوٹ آؤٹ میں اسپین نے کروشیا کو 5۔3 کی شکست سے دوچار کیا ۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 12 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




