غزہ :حماس کی جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوج کا کیپٹن اور میجر ہلاک، 4 سپاہی زخمی
غزہ میں زمینی آپریشن شروع ہونے سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد اب 397 تک پہنچ گئی

شائع شدہ 2 months ago پر Jan 7th 2025, 4:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تل ابیب: غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی میںاسرائیلی فوج کےایک کیپٹن اور میجر ہلاک ، جبکہ جھڑپوںمیں 4 اسرائیلی سپاہی زخمی ہو گئے۔
اسرائیل نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے ساتھ زمینی لڑائی میں24 سالہ کیپٹن شخنازی اور 28سالہ میجر ریواہ مارے گئے ہیں۔
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لڑائی کے دوران 4 سپاہی زخمی بھی ہوئے،
ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی افسروں اور 2 سپاہوں کا تعلق نہال بریگیڈ 932 بٹالین سے تھا۔
اسرائیلی ترجمان کامزید کہنا ہے کہ 2 مزید فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ میں زمینی آپریشن شروع ہونے سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد اب 397 تک پہنچ گئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے ٹاؤن اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
ہولی کے پرمسرت موقع پر پاکستان میں ہندو برادری کو وزیر اعظم کی دلی مبارکباد
- 35 منٹ قبل

ملک ریاض اور ساتھیوں کے 25 ارب روپے کے اثاثے منجمد
- ایک گھنٹہ قبل

طالبان کمانڈر کا تاجکستان پر قبضہ کرنے کی تیاری کا دعویٰ
- 12 گھنٹے قبل

کوئٹہ میں منعقدہ اعلیٰ سطحی سیکیورٹی کانفرنس کے شرکاء کا ریاستی طاقت کے عزم کا اظہار
- 28 منٹ قبل
پاکستان میں ڈیجیٹل پرائز بانڈز کی تیاری مکمل ، ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے مطابق فریم ورک تیار
- ایک گھنٹہ قبل
امیر جماعت اسلامی نے بلوچستان پر جامع قومی پالیسی کی تشکیل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی
- 13 گھنٹے قبل
ایم کیو یم رہنما فارق ستار کا سانحہ جعفر ایکسپریس پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

دہشت گردی کوختم نہ کیا گیا تو ترقی کا عمل رک سکتا ہے ، وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل

او آئی سی : فلسطینی محنت کشوں کو درپیش انسانی اور اقتصادی بحران کے فوری حل پر زور
- 15 گھنٹے قبل

وزیر مواصلات کی این ایچ اے ممبران کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 2 مہینے کی ڈیڈ لائن
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
آئی اے جی کمانڈر کا تاجکستان پر قبضہ کرنے کی تیاری کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات