ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرالر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
شائع شدہ a day ago پر Jan 7th 2025, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرالر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر رد عمل
- 25 منٹ قبل
نشستیں بڑھانےکا آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے منظور
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا
- 14 منٹ قبل
چینی صوبہ چنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس
- ایک گھنٹہ قبل
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اورہ بشریٰ بی بی کے خلاف پانچویں گواہ کا بیان بھی ریکارڈ
- 5 گھنٹے قبل
لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم ہو گئی
- 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی ترقی
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کے خطاب کےبعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا
- 4 گھنٹے قبل
امریکی ریاست لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں ایکڑرقبہ جل کر راکھ
- 3 گھنٹے قبل
10 سال بعد جب حسان نیازی رہا ہوگا تو دنیا بدل گئی ہو گی،وزیر اعلی مریم نواز
- 4 گھنٹے قبل
خلیجی ممالک نے دو دن میں مزیدکتنے پاکستانیوں کو بے دخل کیا؟
- 5 گھنٹے قبل
بلوچستان میں جے یو آئی کارکنان کے دھرنے شروع ، ہائی ویز بند کردیں
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات