مسافروں کو ایڈوانس ہوٹل بکنگ، اخراجات کی رقم نہ ہونے اور دیگر وجوہات کی بناء پر آف لوڈ کیا گیا


دبئی:خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستانیوں شہریوں کو ملک سے بےدخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ36 گھنٹوں کے دوران بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والےپاکستانی شہری کراچی ائیرپورٹ سمیت دیگر ہوائی اڈوں سے پاکستان پہنچے۔
رپورٹس کے مطابق ڈی پورٹ ہونےوالوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل تھا، بچہ والدین کی روپوشی کے دوران خلیجی ملک میں پیدا ہوا۔
اس کے علاوہ ایک پاکستانی کا پاسپورٹ گم ہوچکا تھا جبکہ دو مسافر وہ تھے جن کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد تھی۔
بے دخل پاکستانیوں میں سے بیشتر افراد ایمرجنسی پیپرز پر وطن واپس پہنچے،سعودی عرب سے بے دخل 33 پاکستانیوں کو کراچی بھیجا گیا، ایمرجنسی پاسپورٹ پر 14 پاکستانی عراق سے کراچی پہنچے، دبئی، عمان، زمیبیا، قطر اور یو کے نے بھی ایک ایک پاکستانی کو بے دخل کیا گیا۔
گزشتہ رات کراچی ائیرپورٹ پر 30 مزید پاکستانیوں کو بیرون ملک پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا جن میں تنزانیہ، بنگلہ دیش،چین، ملائیشیا، عمان، سعودی عرب، یوگنڈا جانے والے مسافر شامل تھے،جن کو ایڈوانس ہوٹل بکنگ، اخراجات کی رقم نہ ہونے اور دیگر وجوہات کی بناء پر آف لوڈ کیا گیا۔

پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نےماؤنٹ ایورسٹ اور کنچن جنگا کو کامیابی سے سر کرلیا
- 9 hours ago

جینیوا، بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر شر انگیزی پھیلا رہا ہے ، وزیر صحت مصطفیٰ کمال
- 6 hours ago
بھارت اگر دوبارہ جارحیت کرے گا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago
چین اور پاکستان کاعلاقائی امن کی بحالی کیلئے مل کرکام کرنے پراتفاق
- 3 hours ago

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
- 2 hours ago

بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر اور پانی سمیت 4 اہم نکات پر گفتگو ہو گی،وزیراعظم
- 9 hours ago

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان
- 6 hours ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کا اسلام آباد یونائیٹڈکوجیت کیلئے210رنزکاہدف
- 3 hours ago

پاکستان کی آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پرمشاورت جاری
- 2 hours ago
نیشنل گرڈ کمپنی اور لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام قومی مشاورتی ورکشاپ 24 مئی کو ہوگی
- 5 hours ago
جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان نہیں بھگتے گا : بلاول بھٹو
- 7 hours ago

بھارت اب روایتی جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتا ،عطاتارڑ
- 3 hours ago