ٹورنٹو: سرد ترین کینیڈا میں سخت گرمی نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے ۔ غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیر معمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :کرپٹوکرنسی پلیٹ فارم نے وقار ذکا کو بہترین انفلوئنسر ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا
تاریخ میں پہلی بار کینیڈا کے سرد ترین علاقے میں درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق صرف برٹش کو لمبیا کے شہر وینکوور میں 69 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔ حبس اور گھٹن سے دم توڑ جانے والے افراد میں زیادہ تر بوڑھے اور بیمار شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے رکن اسمبلی سے شادی کرلی
سرد ترین علاقوں میں گرمی سے ائیر کنڈیشنڈز کی مانگ بڑھ گئی ہے ، شدید گرمی سے نظام زندگی متاثر ہوا ہے ۔ گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ ماہرین موسمیات کے مطابق درجہ حرارت جمعے سے بڑھنا شروع ہوا مزید کئی روز تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکا کا پاکستان کو کورونا ویکسین بھجوانے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 19 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 17 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 21 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 21 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago


