اس موقع پر صائم ایوب کا کہناتھا ڈاکٹرز نے بتایا ٹخنہ بہتر ہے، ٹانگ پر وزن ڈال سکتا ہوں، ٹیسٹ کی رپورٹس میڈیکل پینل کو بھیجی جائیں گی۔


قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل کرانے کے بعد ہسپتال سے راونہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل ہوگیا ، طبی معائنے کے بعد قومی بلے باز ہسپتال سے روانہ ہوگئے۔
اس موقع پر صائم ایوب کا کہناتھا ڈاکٹرز نے بتایا ٹخنہ بہتر ہے، ٹانگ پر وزن ڈال سکتا ہوں، ٹیسٹ کی رپورٹس میڈیکل پینل کو بھیجی جائیں گی۔
قومی کرکٹر اظہر محمود نے کہا اللہ کا شکر ہے صورتحال کافی بہتر ہے، سرجری اگر ہوئی تو کب ہو گی یہ میڈیکل پینل ہی بتائے گا۔
صائم ایوب کے بارے میں یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی اور پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے ، لہذا حتمی فیصلہ میڈیکل پینل کی جانب سے ہی کیاجائے گا۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم کے اوپنر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے ،جس کے بعد میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ وہ 6 ہفتے کیلئے ہر طرح کی کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

امریکی صدر کا پاک بھارت جنگ کے دوران 7 کی بجائے 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
- 14 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
- 13 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمتوں میں تین ماہ کیلئے اضافے کا امکان
- 7 گھنٹے قبل

قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرخ میں تبدیلی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
- 11 گھنٹے قبل

پاک افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی ، دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے کیسز رپورٹ
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ نےاب تک 80 ہزار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں
- 8 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے حکم پر تین دہائیوں بعد ایٹمی تجربات کا آغاز،بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت، وزیر اعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
- 10 گھنٹے قبل












