لکی مروت: فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا ءکرلیا، 8بازیاب
دہشت گردوں نے کبل خیل میں بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو اغواء کیا
شائع شدہ 5 hours ago پر Jan 10th 2025, 10:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں بھتہ نہ دینے پر 17 شہریوں کو اغوا کرلیا۔
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے کبل خیل میں بھتے کے لیے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کیا، اغوا کیے جانے والے ورکرز نہتے تھے جب کہ دہشت گردوں نے مقامی ٹھیکدار کی گاڑی کو بھی آگ لگادی۔
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8 مغوی ورکزز کو بحفاظت بازیاب کروالیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق باقی نہتے ورکز کو بھی بازیاب کروالیا جائے گا، اس حوالے سے آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ اقدام کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا جائے گا جب کہ فتنہ الخوراج کی ان پاکستان اور عوام دشمن کارروائیوں کا دین اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
- 18 minutes ago
سردار لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل
- 40 minutes ago
ڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے گرفتار 153 کارکنان کی ضمانت منظور ، 24 کی مسترد
- 4 hours ago
مولانا فضل الرحمٰن کا پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ہے ، محسن نقوی
- 2 hours ago
وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
- 2 hours ago
پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
- 4 hours ago
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کافیصلہ
- 39 minutes ago
پہلی یورپی پرواز پیرس روانہ ، پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- 23 minutes ago
ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، جسٹس جمال مندوخیل
- 3 hours ago
وفاقی وزیر احسن اقبال مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
- 4 minutes ago
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 150 ارب ڈالر کا نقصان
- 23 minutes ago
2025 میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 70 ہو گئی
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات