پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے دن بارہ بجکر دس منٹ پر روانہ ہوگی،ترجمان
شائع شدہ 5 hours ago پر Jan 10th 2025, 10:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کی تقریباً ساڑھے چار سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے دن بارہ بجکر دس منٹ پر روانہ ہوگی۔ پرواز کی روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر تقریب کا انعقاد ہوگا۔
پیرس آنے اور جانے والی پہلی اور دوسری پروازوں کے لیے فلائٹ بکنگ فل ہو چکی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے پیرس کے لیے ہفتہ وار دو براہ راست پروازیں چلا رہی ہے۔
ترجمان کے مطابق مسافر اپنے موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کے ذریعے ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ استعمال کر سکیں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ہے ، محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل
ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، جسٹس جمال مندوخیل
- 4 گھنٹے قبل
کوشش ہے کہ جو بھی مسئلہ میرے پاس آئے اس کو حل کروں، چیف جسٹس عامر فاروق
- 12 منٹ قبل
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 150 ارب ڈالر کا نقصان
- 41 منٹ قبل
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کافیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل
پہلی یورپی پرواز پیرس روانہ ، پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- 41 منٹ قبل
مذاکرات کا تیسرا دور ہی شاید آخری ثابت ہو ، شوکت یوسفزئی
- 11 منٹ قبل
وفاقی وزیر احسن اقبال مختلف تقاریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
- 22 منٹ قبل
پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
- 4 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
- 36 منٹ قبل
سردار لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات