چیمپئینز ٹرافی سےقبل بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا،کونسااہم کھلاڑی اسکواڈ سے باہر ہو گیا؟
میگا ایونٹ اسکواڈ میں سابق کپتان اور سینئیر آل راؤنڈر شکیب الحسن کوشامل نہیں کیا گیا


ڈھاکہ:بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی) کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
انگلینڈ، نیوزی لینڈ کے بعد بنگلادیش ایشیائی ٹیموں میں چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔
بی سی بی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، چیمپئینز ٹرافی میں بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت نظم الحسن شانتو کے سپرد کی گئی ہے۔
میگا ایونٹ اسکواڈ میں سابق کپتان اور سینئیر آل راؤنڈر شکیب الحسن کوشامل نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن دوسری بار بھی بالنگ ایکشن ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے تھے جس کے بعد انکی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ اٹھ گیا تھا۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال نے بھی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے نیچے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، ایک خارجی ہلاک ،دیگر زخمی حالت میں فرار
- ایک گھنٹہ قبل

اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ویب براؤزر ” اٹلس“ متعارف کرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئی
- 41 منٹ قبل

مدینہ منورہ میں ’’گرین سٹی انیشی ایٹو‘‘ کے نام سے ایک نیا ماحول دوست منصوبہ شروع
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی پہلی اننگز 404 رنزپر مکمل، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری
- ایک منٹ قبل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق
- 9 منٹ قبل

لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل













