کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا،صرافہ بازار ایسوی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 17th 2025, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے دن اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیت 282600 روپے ہو گئی ۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 342 روپے کااضافہ ہوا جس کے بعددس گرام سونے کی نئی قیمت 242283 روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2705ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔
علاوہ ازیں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 27 روپے کے اضافے سے 3406 روپے کی سطح پر آ گئی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



