پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذکراتی عمل بارے تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اہم بیٹھک میں پی ٹی آئی کے مطالبات پر غور بھی کیا گیا۔


مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ ملک کےلئے ہم سب کو اکٹھا ہوکر چلنا ہوگا۔
انہوں نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے شہباز شریف کو ہدایت کی کہ مذاکرات میں ملکی مفاد کو سامنے رکھا جائے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے اہم ملاقات کی جو دو گھنٹے تک جاری رہی اور اس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےمذاکرات کےحوالےسےہونےوالی ابتک کی پیشرفت سے آگاہ کیا اور بریفنگ دی کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہوگئے، حالات مثبت سمت کی طرف گامزن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صد مسلم لیگ ن کو ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،مذاکرات اور ملکی معاشی استحکام سمیت اہم امورپربریفنگ دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذکراتی عمل بارے تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اہم بیٹھک میں پی ٹی آئی کے مطالبات پر غور بھی کیا گیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دیاگیا، مسلم لیگ ن کی حکومت بہتر انداز میں عوام کی خدمت کرتی رہے گی، ملک کے معاشی استحکام کیلئےسیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کے علاوہ دیگر اسٹیک ہولڈرزسےبھی ملاقات بھی زیر غور آئی۔

رنز مشین ویرات کوہلی نے ون ڈے کیرئیر میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے
- 2 گھنٹے قبل

جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے ،صوبائی وزیر طلاعات عظمیٰ بخاری
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند
- 5 گھنٹے قبل

دہشت گرد برے لوگ ہیں اب انہیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینکیں گے،عطا تارڑ
- 4 گھنٹے قبل
حکومت نے ونڈ فال ٹیکس کو برقرار رکھتے ہوئے 16 بینکوں سے 23 ارب روپے وصول کرلئے
- 6 منٹ قبل

لبنان: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازجنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 3 گھنٹے قبل

برازیل میں خوفناک بس حادثہ، 12 طلباء ہلاک،متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ،بھارت کو جیت کے لیے242 رنز کا ہدف
- 4 گھنٹے قبل

فافن نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002-2024 رپورٹ جاری کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ:خوشیوں والا گھر ماتم میں بدل گیا،ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دو کارروائیاں ، 7 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 42 منٹ قبل

اسلام آباد میں نیب افسر پراسرار طور پر جاں بحق،گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمد
- 5 گھنٹے قبل