Advertisement
تجارت

سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےکہاکہ سعودی عرب اگلے 4 سالوں میں600 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری اور  تجارت کو بڑھاناچاہتاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 24 2025، 2:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، سعودیہ 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔ 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

دونوں رہنماؤں نےسرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ تعاون کوبڑھانے پراتفاق کیا جب کہ گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورسلامتی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور  امریکی قیادت و عوام کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےکہاکہ سعودی عرب اگلے 4 سالوں میں600 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری اور  تجارت کو بڑھاناچاہتاہے۔

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 6 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا