ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد ہو گئی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2025, 9:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔
ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد ہو گئی۔
حالیہ ہفتے14 اشیا مہنگی، 12 اشیا سستی جبکہ 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں ٹماٹر تقریبا 33 فیصد سستے ہوئے۔ انڈے 10 فیصد اور پیاز 9 فیصد سستے ہوئے، چکن 1 فیصد ، آلو 7 فیصد، ایل پی جی 2.7 فیصد سستی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے چینی کی قیمت میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا۔
ایک ہفتے میں کیلے 2.7 فیصد، چاول اور گھی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






