رجب طیب کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا
شائع شدہ 6 hours ago پر Jan 24th 2025, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اگلے ماہ کی 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔
پاکستان کے دورے کے اعلیٰ سطح کا وفد بھی ترک صدر کے ہمراہ آئے گا۔
رجب طیب کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا،جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب مشترکہ طور پر کریں گے۔
پاکستان اور ترکیے کے دوران اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک تعاون کونسل کا یہ 7واں اجلاس ہو گا۔
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں بھی شامل
- 7 گھنٹے قبل
تحریک انصاف نے کسی جواز کے بغیر یکطرفہ طورپر مذاکراتی عمل ختم کیا ، وزیر اطلاعات
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چئیرمین پبلک اکاوّنٹ کمیٹی منتخب
- 6 گھنٹے قبل
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے گرد گھیرا تنگ،وزیر اعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس قائم
- 4 گھنٹے قبل
معروف بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کے والد انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل
26 حاجیوں کی جان بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیازسے نوازا گیا
- 6 گھنٹے قبل
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
- 8 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:صوبائی حکومت کا پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کروانے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل
القادر یونیورسٹی کوئی ادارہ نہیں جعلی نام رکھا ہوا ہے، اسے کالج کا درجہ دینا بھی توہین ہے،وزیر دفاع
- 2 گھنٹے قبل
امریکا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کر کے ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
- 3 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت کا نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ،بل اسمبلی میں پیش
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات