Advertisement
پاکستان

26 حاجیوں کی جان بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیازسے نوازا گیا

آصف بشیر شدید گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے 26 زائرین کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر ہسپتال لے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2025, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
26 حاجیوں کی جان بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیازسے نوازا گیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے گذشتہ سال حج کے دوران 26 حاجیوں کی جان بچانے والے پاکستانی شہری آصف بشیر کو ان کی  خدمات عامہ کے اعتراف میں ستارہ امیتاز سے نوازا۔
صدر مملکت نے آج اسلام آباد میں ایک خصوصی سرمایہ کاری کی تقریب میں ایوارڈ پیش کیا۔
آصف بشیر، جو اس وقت پشاور کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں کمپیوٹر آپریٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، انہیں وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام مسابقی عمل کے ذریعے 2024 میں معاون حج کے طور پر منتخب کیا گیا۔۔
وہ شدید گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے 26 زائرین کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر ہسپتال لے گئے اور ان میں سے 17 کا تعلق بھارت سے تھا۔ 
واضح رہے کہ سال  2024 میں حج کے دوران درجہ حرارت 51.8 درجے تک پہنچ گیا تھا، جس کی وجہ سے عازمین حج کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا،ایسے حالات میں معاونین روحانی جذبے سے سرشار غیر معمولی اور قابل ستائش خدمات پیش کرتے ہیں۔
یہ معاونین بنیادی طور پر پاکستانی عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں تاہم دوسرے ملکوں کے حجاج کو بھی رہنمائی اور مدد فراہم کرتے ہیں۔

Advertisement
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • a day ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 days ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 6 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • a day ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • a day ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 5 hours ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • a day ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 8 hours ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 3 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • a day ago
Advertisement