Advertisement
تجارت

گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 26 فیصد کمی ریکارڈ ، ادارہ شماریات

اسلام آباد : ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران مہنگائی کی شرح 9.70 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 2nd 2021, 8:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات   کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سالانہ کی بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 8.90 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔   مئی کی نسبت جون 2021 میں ٹماٹر، پیاز، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ماہانہ کی بنیاد پر ٹماٹر 29 فیصد، پیاز 15، انڈے 4.37 فیصد مہنگے ہوئے،سبزیوں کی قیمتوں میں3.11، گندم 1.52 اورگھی کی قیمتیں 1.36 فیصد بڑھی ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق  ماہانہ کی بنیادوں پر دال مسور1.26، گڑ اور گوشت کی قیمتیں 2 فیصد بڑھی،گزشتہ ماہ دال مونگ 6.1 اور دال چنا 1.82 فیصد سستی ہوئی ہیں ۔چکن 36.86 اور دال ماش کی قیمتوں میں 1.24 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے،گزشتہ ایک ماہ کے دروان پھلوں کی قیمتیں 20 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  گزشتہ مالی سال کے دوران پسی ہوئی مرچ کی قیمت 90 فیصد مزید بڑھ گئی ہیں ۔  جولائی سے 30 جون تک انڈے 44، آم 35 فیصد مہنگے ہوئے ہیں ،اسی عرصہ کے دوران آلو 25، چکن 21 اور دال ماش 20 فیصد مہنگی ہوئی ہیں ،گزشتہ مالی سال آٹے کا تھیلا 16 فیصد اور گھی 19 فیصد مہنگا ہوا،اسی عرصہ کے دوران پیاز، لہسن کی قیمتوں میں کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔

 ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  جون 2020 کی نسبت جون 2021 میں انڈوں کی قیمت میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے،گھی کی قیمت میں 24 فیصد اور مصالحہ جات کی قیمتیں 23 فیصد بڑھی ہے، جون 2020 کی نسبت جون 2021 میں چینی کی قیمتوں میں 21 فیصد بڑھی،جبکہ جون 2020 کی نسبت جون 2021 میں گندم کی قیمت 19 فیصد بڑھ گئی۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل کا نجی پیغام سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل کا نجی پیغام سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور بابرکت تقریب آج منعقد کی جائے گی

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور بابرکت تقریب آج منعقد کی جائے گی

  • ایک گھنٹہ قبل
قطر میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد ایرانی صدر اور امیرِ قطر کے درمیان رابطہ

قطر میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد ایرانی صدر اور امیرِ قطر کے درمیان رابطہ

  • 14 گھنٹے قبل
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مون سون  بارشوں کا سلسلہ شروع، نشیبی علاقے زیر آب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، نشیبی علاقے زیر آب

  • ایک گھنٹہ قبل
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران اسرائیل جنگ بندی، امریکی صدر ٹرمپ  باضابطہ طور پر نوبیل امن انعام کے لیے نامزد

ایران اسرائیل جنگ بندی، امریکی صدر ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل امن انعام کے لیے نامزد

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران پر  منظوری کے بغیر حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

ایران پر منظوری کے بغیر حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

  • 40 منٹ قبل
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

  • 13 گھنٹے قبل
ایران کا 408 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم عالمی تشویش کا باعث بن گیا

ایران کا 408 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم عالمی تشویش کا باعث بن گیا

  • 12 گھنٹے قبل
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کرنے والے میجر معیز جنوبی وزیرستان میں شہید

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کرنے والے میجر معیز جنوبی وزیرستان میں شہید

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین

وزیراعظم کا سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement