Advertisement
پاکستان

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی

کوثر علی شاہ نے کہا کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ کی پوسٹ پر دونوں کا شکر گزار ہوں، بحیثیت وکیل اپنا پیشہ جاری رکھوں گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 hours ago پر Feb 1st 2025, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکو بھجوا دیا ہے ۔

کوثر علی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا، سیاسی جماعت سے وابستگی کی بنیاد پر میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، بانی پی ٹی آئی اور قاضی انور ایڈووکیٹ کا شکریہ کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ کوثر علی شاہ نے کہا کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ کی پوسٹ پر دونوں کا شکر گزار ہوں، بحیثیت وکیل اپنا پیشہ جاری رکھوں گا۔

Advertisement
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری 

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری 

  • 4 hours ago
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل  کا  پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز

  • 2 hours ago
پشاور:صوبائی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور:صوبائی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان

  • 7 hours ago
ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی نئی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا پوسٹر جاری

ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی نئی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا پوسٹر جاری

  • 6 hours ago
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

  • 7 hours ago
کراچی:پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ

کراچی:پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ

  • 3 hours ago
مراکش کشتی حادثہ:  زندہ بچنے والےمزید 7 پاکستانی گھروں کو پہنچ گئے

مراکش کشتی حادثہ:  زندہ بچنے والےمزید 7 پاکستانی گھروں کو پہنچ گئے

  • 6 hours ago
 وزیر اعلی مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

 وزیر اعلی مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

  • 6 hours ago
سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

  • 29 minutes ago
سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی،12 دہشتگرد جہنم واصل،18 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی،12 دہشتگرد جہنم واصل،18 فوجی جوان شہید

  • 3 hours ago
پنجاب حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

  • 4 hours ago
انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے  ، وزیر داخلہ

انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے ، وزیر داخلہ

  • 37 minutes ago
Advertisement