عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس سونے قیمت میں 9ڈالر کی کمی ہوئی ہے


کراچی:سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستا ن جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جمعرات کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24گرام سونے کی فی توکہ قیمت میں 900روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 99ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 772روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 56ہزار 87روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس سونے قیمت میں 9ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2859ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
جبکہ چاندی کی قیمت بھی 23روپے کی کمی سے 3327روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی 20روپے کی کمی سے 2852روپے کی سطح پر آگئی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago



