ہفتہ کے روز پی ٹی ائی کی جانب سے احتجاج کی کال کے باعث اور ملزمان کی عدم حاضری کے پیش نظر سماعت بدھ تک ملتوی کی گئی


جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بدھ 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی، استغاثہ کے مزید2گواہان کی شہادت قلم بند،سماعت بجلی کی بندش کے باعث ملتوی کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس کے دوران استغاثہ کے مزید2گواہان کی شہادت قلم بند کی گئیں،تیسرے کی شہادت جزوی ریکارڈ ہو سکی،مقدمہ میں مجموعی طور پر 15 گواہان کی شہادت ریکارڈ کی جا چکی سولہویں کی جزوی ریکارڈ کی گئی ۔کیس کی سماعت بجلی کی بندش کے باعث ملتوی کی گئی۔
سماعت کے دوران بانی پی ٹی ائی کو اڈیالا جیل میں قائم خصوصی عدالت پیش کیا گیا ،سماعت کے دوران بانی پی ٹی ائی کی فیملی اور سلمان اکرم راجہ عدالت میں موجود تھے، جبکہ فواد چوہدری،مسرت جمشید چیمہ،شبلی فراز بھی عدالت پیش ہوئے۔
ہفتہ کے روز پی ٹی ائی کی جانب سے احتجاج کی کال کے باعث اور ملزمان کی عدم حاضری کے پیش نظر سماعت بدھ تک ملتوی کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 3 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 8 hours ago



