Advertisement

حماس کے القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین

ابو عبیدہ نے گزشتہ ہفتے محمد الضیف، مروان عیسیٰ اور القسام بریگیڈز کے دیگر سینئر کمانڈروں کی شہادت کا اعلان کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 8th 2025, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس کے القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ ابو البراء کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
ان کی تدفین آج غزہ کے بریج کیمپ میں کی گئی،مروان عیسیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے جنگجوؤں اور سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
خیال رہے کہ مروان عیسیٰ ابو البراء القسام بریگیڈ کے شہید سربراہ محمد الضیف کے نائب تھے۔
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے گزشتہ ہفتے محمد الضیف، مروان عیسیٰ اور القسام بریگیڈز کے دیگر سینئر کمانڈروں کی شہادت کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
کانگو میں 2 مختلف کشتی حادثات کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق

  • 40 minutes ago
گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • 4 hours ago
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

  • 3 hours ago
یو اے ای  میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا

  • 2 hours ago
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

  • 15 hours ago
پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ،  سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے

  • 5 hours ago
اسرائیلی بربریت  کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

ایشیا کپ  ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب

  • 4 hours ago
فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

  • an hour ago
پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق