صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاء کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 8 2025، 4:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

حیدر آباد میں مقدمے کے تنازع پر 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم کر دیا گیا۔
صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حیدر آباد میں 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا۔
وکلاء کے مطالبے پر ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی لنجار کا تبادلہ کر دیا گیا۔
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی لنجار کے تبادلے کے بعد وکلاء نے قومی شاہراہ پر جاری دھرنا ختم کر دیا جس کے بعد ٹریفک بحال ہوگئی۔
واضح رہے کہ 3 روز قبل ایک وکیل پر مقدمے کے اندراج کے خلاف حیدر آباد بائی پاس پر وکلاء نے دھرنا دے دیا تھا جس سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی تھی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے سیکڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے تھے۔

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 2 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 14 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




