Advertisement
پاکستان

جدید دنیا کی تشکیل میں خواتین کی نمایاں شرکت داری ہے، وزیر اعظم

سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے، شہباز شریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Feb 11th 2025, 2:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جدید دنیا کی تشکیل میں خواتین کی نمایاں شرکت داری ہے، وزیر اعظم

 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جدید دنیا کی تشکیل میں خواتین کی نمایاں شرکت کا اعتراف کرتے ہیں، سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سائنس میں خواتین کے کردار کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ سائنسی تحقیق اور تکنیکی ترقی میں مرد اور خواتین کی مساوی شرکت ضروری ہے۔ جبکہ شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی میں خواتین کی کم نمائندگی سے صنفی فرق پیدا ہوا۔

شہباز شریف نے کہا کہ دنیا کے محققین میں خواتین کی تعداد 30 فیصد سے کم ہے۔ اور مستقبل کا انحصار جدت اور تکنیکی ترقی پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے۔ جبکہ خواتین کو مساوی مواقع اور ہم آہنگ ماحول فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • 5 hours ago
سازش کے بغیر حکومت نہیں گرائی جا سکتی، گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا"  وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا

  • 28 minutes ago
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 5 hours ago
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 4 hours ago
نیپرا کی منظوری: بجلی کے نرخوں میں کمی، یکم جولائی سے اطلاق متوقع

  • 29 minutes ago
الیکشن کمیشن  نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

  • 4 hours ago
باجوڑ دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی ،دہشت گرد گروہ ’الخوارج‘ ملوث قرار

  • 2 hours ago
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

  • 6 hours ago
ملک میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی

  • 26 minutes ago
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 6 hours ago
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری

  • 24 minutes ago
توہین عدالت: شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید، متنازع آڈیو بیان عدالت میں مداخلت قرار