پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے جھگڑے پر سخت ردعمل
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے جھگڑے کو فواد چوہدری کا مجرمانہ اقدام قرار دے دیا


فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کور کمیٹی نے اسے فواد چوہدری کا مجرمانہ اقدام قرار دے دیا۔
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نےفواد چوہدری اور پارٹی کے وکیل رہنما شعیب شاہین کے درمیان جھگڑے پربیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کاحملہ ایک مجرمانہ اقدام ہے اور ماضی میں بھی ایسےکئی واقعات فوادچوہدری سےمنسوب ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی فواد چوہدری کےنفرت انگیز رویے کی مذمت کرتی ہے اور شعیب شاہین کی مکمل سپورٹ اور حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔
سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کسی فورم پرخود کو پی ٹی آئی کے نمائندےکے طور پر پیش کرنےکے مجاز نہیں ہیں۔ مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی پارٹی میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پیشی کے دوران شعیب شاہین اور فواد چوہدری میں جھگڑا ہوا تھا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک منٹ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل




