اچھی کرکٹ ٹیم تنقید سے نہیں بلکہ اچھے فیصلوں سے بنتی ہے،گورنر کامران ٹیسوری


لندن:بھارت کے ہاتھوں ملنے والی عبرتناک شکست اور پھر چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہو تو اسے ایک سال تک معطل کر دینا چاہیے۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اچھی کرکٹ ٹیم تنقید سے نہیں بلکہ اچھے فیصلوں سے بنتی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران میں لندن میں پریس کانفرنس کے دوران پاک افواج پر تنقید کرنے والوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد ملک دوست نہیں ہو سکتے۔
اپنے برطانیہ کے دورے کے حوالے سےپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے دورہ کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی اپنے وطن میں سرمایہ کاری کریں،انہوں نے مزید کہا کہ آج تک ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا۔

ڈی پی او شمالی وزیرستان کے سکواڈ پر نامعلوم افراد کے حملہ، 5 پولیس اہلکار زخمی
- 5 گھنٹے قبل

شواہد موجود ہیں کہ بھارت سمندر کے راستے سے کوئی کارروائی کرسکتا ہے، ہم مکمل طور پر الرٹ ہیں،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
- 5 گھنٹے قبل

حکومتی سرپرستی نہ ملی تو بچی کچھی فلم انڈسٹری نہیں رہے گی، عرفان کھوسٹ کی جی این این نیوز سے گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی،آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن ٹربیونل نے مریم نواز کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری کو مسترد کردیا
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 گھنٹے قبل

گوگل کی پنجاب میں ’’ کروم بُک‘‘کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور روس خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں،ٹرمپ کا الزام
- 3 گھنٹے قبل

2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز’’ہنگور‘‘ پاک بحریہ میں شامل ہو جائے گی، نیول چیف
- ایک گھنٹہ قبل

قومی ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم عہدے سے فارغ
- 2 گھنٹے قبل












.webp&w=3840&q=75)