اقوام متحدہ میں پاکستان کا امن مشنوں میں اقوام متحدہ پولیس کا کردار مضبوط بنانے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ امن کارروائیوں میں پولیس کو پیچیدہ اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے قابل بنانے کی ضرورت ہے۔


اقوام متحدہ میں پاکستان نے امن مشنوں میں اقوام متحدہ پولیس کا کردار مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ امن کارروائیوں میں پولیس کو پیچیدہ اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے قابل بنانے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہیٹی' دارفر' مشرقی تیمور اور آئیوری کوسٹ میں اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں میں دیرینہ شراکت دار کے طور پر پچاس پولیس یونٹس تعینات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی پولیس اہلکار اقوام متحدہ پولیس کے تحت اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم و استقلال کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی پولیس کو اس کی ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں پاکستان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- 6 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 14 منٹ قبل